Category Archives: News

مسلم لیگ ن نے نوازشریف کی صحت پر سیاست کی،وزیراعظم

  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے نوازشریف کی صحت پر سیاست کی لیکن ہم اپوزیشن کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمنٹ چیمبر میں ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں پارلیمنٹ میں قانون سازی سے متعلق ترجمانوں کو بریفنگ… Read More »

وزیراعظم کی چینی کمپنیزکو پاکستان میں اپنے علاقائی دفاتر قائم کرنے کی دعوت

  وزیراعظم عمران خان نے چینی کمپنیزکو  پاکستان میں اپنے علاقائی دفاتر قائم کرنے کی دعوت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم عمران خان سے 10 چینی کمپنیوں کے وفد  نے ملاقات کی۔ ملاقات کے جاری کردہ اعلامیے  کےمطابق   چینی سرمایہ کاروں نے سرمایہ کاروں اور کاروباری برادری کو سہولت فراہم کرنے میں ذاتی دلچسپی… Read More »

کراچی میں کالی گھٹائیں، تیزہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش

  کراچی پہ کالی گھٹاؤں کا ڈیرا، شہر کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار  بارش کاسلسلہ جاری ۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کالی گھٹائیں چھاگئی ہیں جبکہ لانڈھی، ملیر، گلشن حدید اور اسٹیل ٹاؤن سمیت کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش شروع ہوچکی ہے۔ کراچی پریس… Read More »

ایکسائز کا اپوائنٹمنٹ مینجمنٹ سسٹم برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

  گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس اور ٹرانسفر کے حوالے سے محکمہ ایکسائز کا اپوائنٹمنٹ مینجمنٹ سسٹم برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے لاہور سمیت پنجاب بھر کے ایکسائز دفاتر میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کے سلسلے میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے پیش نظر بنائے جانے والے اپوائنٹمنٹ مینجمنٹ… Read More »

فواد عالم دوران بیٹنگ منفرد اسٹانس کا دفاع کرنے لگے

  قومی کرکٹر فواد عالم دوران بیٹنگ منفرد سٹانس کا دفاع کرنے لگے۔ ویڈیو لنک پر میڈیا سے گفتگو میں اس حوالے سے سوال پر فواد عالم کا کہنا تھا کہ مجھے اپنے اس اسٹانس کے ساتھ بیٹنگ کرتے ہوئے کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے، میں لوگوں کے تبصرے سنتا لیکن اس بارے میں مثبت… Read More »

اپوزیشن کا ایک ہی ایجنڈا مال بنانا تھا

  وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ  اپوزیشن کا ایک ہی ایجنڈا مال بنانا تھا۔ وفاقی وزیر برائے صنعت حماد اظہر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نے  مال بنانے کے لیے ہرادارے کو کمزورکیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات نےکہا کہ  شہبازشریف کے… Read More »

نیب ایک کالا قانون ہے، شاہد خاقان

  سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب ایک کالا قانون ہے، منی لانڈرنگ کے قانون میں نیب کو شامل نہ کیا جائے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ایک غیر منتخب اور کرایے کے وزیر کو بلا… Read More »

بڑی خوشخبری، پاکستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

  او جی ڈی سی ایل نے خیبر پختونخواہ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ(او جی ڈی سی ایل)  نے ضلع کوھاٹ خیبر پختونخواہ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق او جی ڈی… Read More »

پاکستان مہمان نواز اور خوبصورت ملک ہے، صدر بین الپارلیمانی یونین

  صدر بین الپارلیمانی یونین گیبریلا کیووس بیرن کا کہنا ہے کہ  پاکستان کو مہمان نواز کے ساتھ ساتھ ایک خوبصورت ملک کے طور پر جانتی ہوں۔ تفصیلات کے مطابق  بین الپارلیمانی یونین کی صدر محترمہ گیبریلا کیووس بیرن  نے وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز سے ملاقات کی۔ صدر بین الپارلیمانی یونین نے کہا… Read More »

کراچی سمیت سندھ بھر کے لئے بڑی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ بھر کے لئے بڑی خوشخبری، سندھ حکومت نے کیپٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کیپٹل ویلیو ٹیکس ختم ہونے سے تعمیراتی صنعت، رئیل اسٹیٹ کے شعبے کو فروغ ملے گا۔ سندھ حکومت نے تعمیراتی شعبے کے لئے مراعات کا اعلان کردیا ہے، جس کے تحت چالیس صنعتوں کو براہ… Read More »

چینی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کمی کا رجحان

  صوبہ پنجاب میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد   کمی کا رجحان برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد   کمی کا رجحان برقرار ہے۔  چینی کا 50 کلو گرام تھیلا 50 روپے کمی سے 4450 روپے کا ہو گیا ہے۔ پنجاب میں چینی کی پرچون… Read More »

صدر آئی پی یو کی وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

  آئی پی یو کی صدر مس جبریلا کووس بیرن نے اپنے وفد کے ہمراہ وزارت خارجہ کے دفتر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے۔ دوران ملاقات جمہوری نظام کو مستحکم بنانے میں پارلیمنٹ کے کردار اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق… Read More »

عدالت نے ریچھ کو سزائے موت دے دی

  روم: اطالوی عدالت نے باپ بیٹے کو زخمی کرنے والے ریچھ کو سزائے موت سنادی۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کے علاقے ٹرینٹینو میں ایک ریچھ نے باپ بیٹے پر حملہ کر کے انہیں زخمی کیا جس کے بعد متاثرہ افراد نے ریچھ کے خلاف مقدمہ درج کرایا۔ عدالت نے حملہ… Read More »

پاکستانی قونصل خانہ دبئی کا اہم اعلان

  دبئی: پاکستانی قونصل خانے نے وطن واپس جانے والے پاکستانیوں کے لیے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل بروز پیر سے ٹکٹوں کی بکنگ کا آغاز ہو جائے گا۔ دبئی میں پاکستانی قونصل جنرل احمد امجد علی کے مطابق ایئر لائنز اور ٹریول ایجنٹس کل سے وطن واپس جانے والے پاکستانیوں کی… Read More »

طبی عملے کے لئے سعودی حکومت کا مثالی اقدام

  ریاض : سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی دیکھ بھال اور ان کے علاج معالجے پر مامور ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کیلئے مفت انٹرنیٹ، وائی فائی اور رابطے کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی مواصلاتی کمپنی ایس ٹی سی نے قرنطینہ میں فرنٹ لائن پر موجود صحت عملے کو… Read More »

کرونا وائرس: عرب ممالک کا بڑا فیصلہ

  ریاض: عرب ممالک نے کرونا وائرس کی وجہ سے معاشی طورپر متاثر ہونے والے غریب طبقوں کی مدد کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق عرب ممالک کے وزرا برائے سماجی امور نے اتوار کے روز کرونا کی موجودہ صورت حال کے حوالے سے ہنگامی اجلاس کا انعقاد کیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ… Read More »

کیلی فورنیا: سمندر کی خونی موجیں 3 جانیں نگل گئیں

  کیلی فورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں 3 افراد سمندر کی بے رحم لہروں کی نذر ہو کر جان کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کیلی فورنیا میں بحر الکاہل کوسٹ ہائی وے کے قریب بے رحم لہریں سمندر کنارے پتھروں پر موجود تین افراد کو بہا کر لے گئیں۔ وینٹورا کاؤنٹی… Read More »

شکاگو میں‌ نامعلوم افراد سرگرم، گاڑی پر فائرنگ سے دوسرا کمسن بچہ جاں بحق

  شکاگو: امریکا کے تیسرے بڑے شہر میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک سالہ بچے کو قتل کردیا، چند روز میں فائرنگ سے دو کمسن بچوں کی ہلاکتیں ہوئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست شکاگو میں بائیس سالہ ماں اپنے بچے کے ساتھ ہفتے کی دوپہر گاڑی میں جارہی تھیں کہ اسی… Read More »

سندھ میں جعلی ڈومیسائل پر وفاقی حکومت کا اہم اقدام –

  اسلام آباد: وفاقی نے سندھ میں جعلی ڈومیسائل کے معاملے پر چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کو خط لکھ دیا۔ معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاداکبر کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں ہزاروں لوگوں کونوکریاں دینےکیلئےجعلی ڈومیسائل جاری کئےگئے۔ خط کے مطابق کوٹے کے تحت یہ نوکریاں… Read More »

احتیاط سے کرونا کی مؤثر روک تھام کو یقینی بنایا جاسکتا ہے،وزیراعظم –

  اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احتیاط سے کرونا وائرس کی مؤثر روک تھام کو یقینی بنایا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹر شبلی فراز، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر،معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر،معاون خصوصی صحت ظفر… Read More »

محکمہ صحت سندھ کے ملازمین کے لیے بونس کا اعلان –

  کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے محکمہ صحت سندھ کے ملازمین کے لیے بونس کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا کے خلاف جنگ میں لڑنے والے محکمہ صحت سندھ کے ملازمین کے لیے حکومت سندھ کی جانب سے بڑا اعلان سامنے آگیا۔ محکمہ صحت سندھ کے ملازمین کو ایک بیسک تنخواہ… Read More »

شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہ

  لاہور: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس نے جلو کے علاقے میں چھاپہ مارا لیکن گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس نے جلو کے… Read More »

ممکن ہے کرونا وائرس دوبارہ نہ آئے، ڈونلڈ ٹرمپ

  واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرونا لاک ڈاؤن سے متعلق کہا کہ امریکا میں وینٹی لیٹرز کا مسئلہ حل ہوچکا ہے اور پاکستان کو ضرورت کے مطابق وینٹی لیٹرز فراہم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں کرونا ٹاسک فورس کے ہمراہ صحافیوں سے خطاب کرتے… Read More »

ماہ رمضان، یو اے ای میں قیدیوں کیلیے زبردست خوشخبری

  دبئی:‌رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی آمد متحدہ عرب امارات میں سیکڑوں قیدیوں کو رہائی کا پیغام لے آیا۔ ماہ مقدس کے موقع پر یو اے ای کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے مختلف جیلوں میں قید 874 افراد کو رہا کرنےکا حکم دے دیا۔ اٹارنی جنرل آف دبئی چانسلر اسام عیسیٰ… Read More »

ایران نے اپنا پہلا ملٹری سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

  تہران: ایران نے  مقامی سطح پر تیار کیا جانے والا پہلا ملٹری سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجنے کا دعویٰ کردیا۔ ایرانی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ملٹری سیٹلائٹ پاسداران انقلاب اور ملک کے دیگر ہونہار انجینئرز نے تیار کیا، جو خلا میں کامیابی کے ساتھ بھیجا جانے والا پہلا سیٹلائٹ ہے۔… Read More »

یوکرین، بھوک کی وجہ سے اپنی دوست کو قتل کر کے ٹانگیں کاٹ کر پکانے والا شخص گرفتار

  کییو: یوکرین کی پولیس نے خاتون کو قتل کر کے اُس کی ٹانگیں کھانے والے درندہ صفت آدم خور شخص کو گرفتار کرلیا جس نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کیا ہے۔ دی مرر  پر دو روز قبل شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق یوکرین کے شہر کروح رہ کے رہائشی اکتالیس سالہ الیگزینڈر… Read More »

جاپان، 8 نومولود میں کرونا وائرس کی تشخیص

  ٹوکیو: جاپان کے شہر ٹوکیو میں 8 نومولوداور کمسن بچے کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹوکیو کیئر سینٹر میں اسٹاف ممبر کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد آٹھ نومولود بچوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ کرونا وائرس میں مبتلا بچوں میں وائرس کی علامات… Read More »

کورونا ویکسین ٹرائل : برطانیہ کی مزید رضا کاروں کی بھرتی کیلئے عوام سے اپیل

  آکسفورڈ : برطانیہ نے کورونا ویکسین ٹرائل کی مہم کو مزید مؤثر بنانے کی غرض سے مزید رضا کاروں کیلئے عوام سے اپیل کردی، مزید رضا کاروں کیلئے اپیل امپیریل کالج لندن کی جانب سے کی گئی ہے۔ امپیریل کالج کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انسانی تحقیق میں حصہ لینے کے لیے صحت… Read More »

برطانیہ میں کورونا مریضوں کیلیے نرس کا اہم کارنامہ

  مانچسٹر: اسپتال میں زیر علاج کرونا وائرس کے مریضوں کے لیےاسٹاف نرس اہم کارنامہ ، مریضوں کے لیے اپنے پیاروں کو دیکھنے اور اُن سے باتیں کرنے کا اہتمام کر دیا۔ برَی(Burry)اسپتال کی نرس نے چندہ جمع کر کے سینکڑوں ٹیبلٹ کمپیوٹرز کا بندوبست کیا اور یہ ٹیبلٹس مانچسٹر کے مختلف ہسپتالوں میں تقسیم… Read More »

قرنطینہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو “آسیب زدہ گھروں” میں قید کی سزا

  جکارتہ: انڈونیشیا میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کو مہلک وبا سے خوفزدہ کرنے کے لیے آسیب زدہ گھروں میں بند کیا جانے لگا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرہجوم علاقے میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن توڑنے اور پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کو آسیب زدہ گھروں… Read More »