چینی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کمی کا رجحان

By | August 24, 2020

 

صوبہ پنجاب میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد   کمی کا رجحان برقرار ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد   کمی کا رجحان برقرار ہے۔  چینی کا 50 کلو گرام تھیلا 50 روپے کمی سے 4450 روپے کا ہو گیا ہے۔

پنجاب میں چینی کی پرچون قیمت 92 روپے فی کلو گرام  ہوگئی ہے۔

Click Here for All Latest News 2020

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *