قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ بطور کپتان بہت سے چیلنجز کا سامنا رہتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ویڈیو لنک کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا تھا کہ خوش قسمت ہوں کہ پاکستان ٹیم کی کپتانی کا موقع ملا،بطور کپتان بہت سے چیلنجز کا سامنا رہتا ہے۔
اظہر علی نے کہا کہ تمام کھلاڑی بہترین فارم میں موجود ہیں ،مثبت سوچ کے ساتھ اگلے میچ پر فوکس کررہے ہیں۔ ہمارے پاس نوجوان اور بہترین کھلاڑی موجود ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میچ کے دوران بارش ہونا کافی مایوس کن ہوتا ہے تاہم موسم کے لحاظ سے تیسرے ٹیسٹ میں بارش کے امکانات کم ہیں۔
فاسٹ بالرز سے متعلق قومی کپتان کا کہنا تھا کہ کھیلنے سے ہی فاسٹ بالرز کا تجربہ بڑھے گا۔ پرامید ہوں کہ ہمارے فاسٹ بالرز اچھا پرفارم کریں گے۔
اظہر علی کا کہنا تھا کہ جیتا ہوا ٹیسٹ میچ ہارنا کھلاڑیوں کے لیے مشکل تھا،جس طرح کھلاڑیوں نے کم بیک کیا بہت بہتر ہے۔کوشش کریں گے کہ تیسرے ٹیسٹ کے نتائج ہمارے حق میں ہوں۔
انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کے حوصلے مضبوط ہیں کہ مشکل وقت میں کرکٹ کھیل رہے ہیں۔مجھ سمیت تمام کرکٹرز یہاں بہت خوش ہیں۔
قومی کپتان نے کہا کہ انگلینڈ کی کنڈیشنز ہمیشہ ہی مشکل ہوتی ہیں، کنڈیشنز کے باعث بلے بازوں کو مشکلات کا سامنا رہا۔جو بیٹسمین سیٹ ہوجائے وہ اسکور کررہا ہے۔ ہم نے دونوں ٹیسٹ میں اچھی بیٹنگ کی ہے۔
Click Here for All Latest Sports News 2020 |
health benefits of viagra
https://buysildenshop.com/ – Viagra
https://buystromectolon.com/ – can you buy stromectol over the counter in tijuana, mexico
finasteride amazon
Prix Du Cialis Pharmacie
ivermectin dosage
Online Pharmacies For Viagra
https://buytadalafshop.com/ – Cialis
https://buypropeciaon.com/ – Propecia
Achat Cialis Generic
buy accutane in canada
Cialis
Lasix
https://buylasixshop.com/ – what is lasix
https://buypriligyhop.com/ – Priligy
promethazine without prescription
finpecia 1 mg for sale
cialis and vision problems
Stromectol
furosemide and potassium
п»їcialis
электротележка
https://samokhodnyye-elektricheskiye-telezhki.ru
вышка телескопическая
https://podyemniki-machtovyye-teleskopicheskiye.ru
подъемники строительные
http://www.podyemniki-machtovyye-teleskopicheskiye.ru/
стол с подъемным механизмом купить
https://gidravlicheskiye-podyemnyye-stoly.ru