راشد خان نے یہ اعزاز ویسٹ انڈیز میں جاری کریبئین لیگ کے دوران اپنے نام کیا ۔

By | August 24, 2020

 

افغانستان کے اسپنرراشد خان ٹوئنٹی 20 وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کرنے والے کم عمراور تیزترین کرکٹربن گئے۔

راشد خان نے یہ اعزاز ویسٹ انڈیز میں جاری کریبئین لیگ کے دوران اپنے نام کیا ۔

راشد خان کیریبیئن لیگ کے دوران اپنے ہی سابق افغان کپتان محمد نبی کو آؤٹ کرکے اس سنگ میل پر پہنچے۔

واضح رہے کہ انھوں نے 21 برس اور 335 دن کی عمر میں 213 میچز میں یہ اعزاز حاصل کیا۔

راشد خان نے بھارت کے خلاف  2013  اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا  جبکہ  ون ڈے  اور ٹی ٹوئنٹی  میچز  2015  میں  زمبابوے کے خلاف کھیلے ۔

Click Here for All Latest Sports News 2020

 

20 thoughts on “راشد خان نے یہ اعزاز ویسٹ انڈیز میں جاری کریبئین لیگ کے دوران اپنے نام کیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *